Exness کے ساتھ ڈیجیٹل ایفیلیٹ بننا آسان اور انتہائی فائدہ مند ہے۔ آئیں ہم آپ کو اس کا طریقہ بتاتے ہیں۔
شروع کرنے کیلئے یہ فارم پُر کر کے سائن اپ کریں۔
- اپنا ای میل پتہ پُر کر کے، عرفی نام منتخب کر کے اور بیان کردہ تقاضوں کے مطابق پاس ورڈ سیٹ کر کے شروع کریں
- قانونی اسٹیٹس کے تحت انفرادی کو منتخب کریں۔
- ایفیلیٹ کے معاوضہ کے ماڈل پر خاص توجہ دیں؛ CPA یا CPL میں سے ایک کو منتخب کریں۔ منتخب کرنے کے بعد اس اکاؤنٹ کیلئے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا ہے۔
- اپنی لیڈز کیلئے رہائش کا ملک اور ٹریفک کے ذرائع منتخب کریں۔
- مکمل کر کے یہاں کلک کریں اور آپ کا اکاؤنٹ بن جائے گا۔
انفرادی ڈیجیٹل ایفلیٹس کیلئے توثیق کے تقاضے
آپ کی ذاتی معلومات کو صرف رابطے کی معلومات اور شناخت کی توثیق کیلئے استعمال کیا جاتا ہے؛ ہم کبھی بھی آپ کا ڈیٹا تیسری پارٹیوں سے شیئر نہیں کریں گے۔ آپ اپنی سہولت سے ذاتی علاقے پر واپس جا کر اور مندرجہ ذیل ہدایات کو فالو کر کے پراسیس کو مکمل کر سکتے ہیں۔
ای میل توثیق
- ذاتی علاقے سے ای میل کے ذریعے توثیق پر کلک کریں۔
- مجھے کوڈ بھیجیں منتخب کریں۔
- اپنے ای میل پتہ پر بھیجا گیا 6 ہندسوں کا کوڈ درج کریں اور جاری رکھیں پر کلک کریں۔
فون کے ذریعے توثیق
- ذاتی علاقے سے فون کے ذریعے توثیق پر کلک کریں۔
- اپنا فون نمبر درج کریں، اور اس بات کی تصدیق کریں کہ خودکار طور پر جنریٹ کردہ بین الاقوامی ڈائلنگ کوڈ درست ہے۔
- منتخب کریں کہ آیا آپ کال یا پھر SMS کے ذریعے کوڈ موصول کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے کوڈ بھیجیں پر کلک کریں۔
- اپنے فون پر بھیجا گیا 6 ہندسوں والا کوڈ درج کریں اور جاری رکھیں پر کلک کریں۔
ذاتی معلومات
- ذاتی علاقے سے فون کے ذریعے توثیق پر کلک کریں۔
- ذیل میں مذکور تفصیلات پُر کریں:
- a. پہلا نام
- b. آخری نام
- c. جنس
- d. تاریخ پیدائش
- e. پتہ
- اگلے مرحلے پر جانے کیلئے جاری رکھیں پر کلک کریں۔
شناخت کی توثیق
- ذاتی علاقے سے شناخت کی توثیق پر کلک کریں۔
- آپ کا نام ہمارے ریکارڈز کے مطابق دکھایا جائے گا اور آپ کو اس میں ترمیم کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات جیسے کہ املا چیک کر لیں اور پھر دستاویزات اپ لوڈ کریں پر کلک کریں۔
- اپنا ملک اور شناخت کی قسم منتخب کریں۔ آپ کے شناخت کی قسم منتخب کرنے کے بعد، منتخب کردہ شناخت کی قسم کے مطابق سیکشنز نیچے نظر آئیں گے۔ آپ کی سہولت کی خاطر اپ لوڈ کرنے کیلئے کچھ کرنے لائق کام اور کچھ نہ کرنے والی چیزیں بھی شیئر کی جائیں گی۔
- ضروری دستاویزات اپ لوڈ کریں اور ہر ID کے تقاضے نوٹ کریں۔ اپ لوڈ ہونے کے بعد، دستاویزات جمع کروائیں پر کلک کریں۔
پتہ کی توثیق
نوٹ کریں کہ کم از کم شناخت کی توثیق کا پراسیس مکمل ہونے تک یہ لاک رہتا ہے۔
- ذاتی علاقے سے پتہ کی توثیق پر کلک کریں۔
- جب کہا جائے تو رہائشی دستاویز کا ثبوت اپ لوڈ کریں۔
- آپ کی دستاویز جمع ہوگئی ہے اور اب زیر جائزہ ہے۔
Comments
0 comments
Article is closed for comments.