رقم نکلوانے پر Exness کوئی کمیشن وصول نہیں کرتی۔
تاہم اس حوالے سے، ہم یہ بتانا چاہیں گے کہ رقم نکالنے کے لیے آپ ادائیگی کے جس سسٹم کا انتخاب کرتے ہیں اس میں کبھی کبھی رقم نکالنے کی فیس یا کمیشن کے بغیر رقم نکلوانے کے لیے کم سے کم رقم کی حد مقرر ہو سکتی ہے۔
ہمارا مشورہ ہے کہ آپ اپنی پسند کے ادائیگی کے سسٹم کی ان تفصیلات پریہاں ایک نظر ڈال لیں۔