ہمارا CPA پروگرام ایفیلیٹ کے ایک ماڈل کو فالو کرتا ہے، جہاں صارف کی جانب سے مخصوص کارروائی یعنی پہلی بار ڈیپازٹ (FTD) پر کمیشن کی ادائیگی ہوتی ہے۔
FTD کیا ہے؟
FTD کا مطلب ہے پہلی بار ڈیپازٹ اور اس کا حساب پہلے ڈیپازٹ کے 24 گھنٹے کے اندر کیے گئے ڈیپازٹس کے مجموعی میزان کے بطور کیا جاتا ہے۔ یہ رقم ایفیلیٹس کی ادائيگی کا تعین کرنے کے لئے نہایت اہم ہے۔
ایفیلیٹس کے ذریعے حاصل شدہ کلائنٹس کے لیے تقاضے کیا ہیں؟
ہمارے ایفیلیٹ پارٹنرز کی جانب سے حاصل کردہ کلائٹنس کی تقاضے مندرجہ ذیل ہیں:
- کم سے کم قابل اجازت پہلی بار کا ڈیپازٹ (FTD) USD 10* ہے۔
- کیے گئے ڈیپازٹ کی تائید کے لیے کلائنٹس کو ضروری تجارتی سرگرمی دکھانا ضروری ہے۔
- کلائنٹ کی اہلیت ہماری شرائط و ضوابط کے مطابق پوری کی جاتی ہے۔
*ویتنام میں کلائنٹس کے لیے کم از کم قابل اجازت ڈیپازٹ USD 15 ہے۔
براہ کرم کلائنٹس کو حاصل کرنے کی مہم شروع کرنے سے پہلے ہمارا معاہدہ بغور پڑھ لیں۔
CPA کی ادائیگی کب کی جاتی ہے؟
انفرادی ایفیلیٹس کیلئے CPA پے آؤٹ کی کیلکولیشن روزانہ کی بنیادوں پر کی جاتی ہے اور انعام 24 گھنٹے کے اندر پارٹنر کو کریڈٹ کیا جاتا ہے نیز ذاتی علاقہ میں دستیاب ادائیگی کے طریقوں کے ذریعے کسی بھی وقت نکلوانے کیلے دستیاب ہوتا ہے۔
کارپوریٹ ایفیلیٹس کیلئے، پے آؤٹ ماہانہ ایک بار ہوتا ہے اور اسے صرف وائر ٹرانسفرز کے ذریعے نکلوایا جا سکتا ہے۔
آپ ہماری ادائیگی کی ساری تفصیلات اس ٹیبل میں تلاش کر سکتے ہیں۔